ہندی کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک؛ ہمارے زمانے میں لکھنے والوں کی بنیاد ہی اُردو تھی شیئر کریں فیاض احمد وجیہہ 30/12/201831/12/2018 ویڈیو: ہندی کے معروف کرائم فکشن رائٹر سریندر موہن پاٹھک سے کرائم فکشن اوران کی زندگی میں اردو ادب کی اہمیت پر فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔