’کشمیر پر پارلیامنٹ میں بل پاس کرنا بی جے پی کی غنڈہ گردی ہے‘ شیئر کریں سدھارتھ وردراجن 13/08/201914/08/2019 ویڈیو: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹانے اور ریاست کو دو یونین ٹریٹری میں باٹنےکے مرکزی حکومت کے فیصلے پر سرینگر کے لوگوں سے بات چیت۔