کشمیر پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ناقص اور قانون کی غلط تشریح ہے: فلی نریمن
آئین کے ماہر اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل فلی نریمن نے ایک انٹرویو میں آرٹیکل 370 اور جموں و کشمیر سے متعلق سپریم کورٹ کے گیارہ دسمبر کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

آج جن لوگوں کو ارون جیٹلی “ادارے میں رکاوٹ ”بتا رہے ہیں، ان کو یو پی اے2 کے دورحکومت کے وقت بد عنوانی کے خلاف آواز اٹھانے پر بی جے پی نے سرآنکھوں پر بٹھایا تھا۔