جنتر منتر احتجاج سے متعلق ایف آئی آر رد کرنے کی مودی حکومت کی عرضی پر سپریم کورٹ میں شنوائی
سپریم کورٹ جنتر منتر پر نوجوانوں کے احتجاج کے سلسلے میں درج ایف آئی آررد کرنے کی مودی حکومت کی عرضی پر شنوائی کرے گا۔ یہ عرضی آئین کے آرٹیکل 142 کے تحت دائر کی گئی ہے۔ دریں اثنا، کاکروچ جنتا پارٹی نے طلبہ اور مظاہرین کی حمایت میں 5 ستمبر کو انڈیا گیٹ کے قریب مارچ کی اپیل کی ہے۔
