آرٹیکل 370: ایک مہینے بعد کشمیر کا حال شیئر کریں عارفہ خانم شیروانی 07/09/201907/09/2019 ویڈیو: مرکزی حکومت کے ذریعے جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے ہوئے ایک مہینے ہو گئے۔ایک مہینے بعد کشمیر کے حالات کے بارے میں بتا رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی ۔