خبریں

بائیس جنوری: ’وہ دن جب میرے خوابوں کا ہندوستان مر گیا‘

ویڈیو: ایودھیا میں رام مندر کی پران — پرتشٹھا کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے حوالے سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔