رام راجیہ میں کیسی معیشت ہونی چاہیے؟ شیئر کریں دی وائر اسٹاف 01/02/202401/02/2024 ویڈیو: لوک سبھا انتخابات سے قبل مودی حکومت کے عبوری بجٹ اور ملک کی معیشت کے حوالے سے ماہر اقتصادیات پروفیسر ارون کمار سے بات کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو۔