خبریں

نتیش کمار ’پلٹو‘ ہیں لیکن بار بار وزیر اعلیٰ کیسے بن جاتے ہیں؟

ویڈیو: کیا وجہ ہے کہ نتیش کمار کے اوپر ‘پلٹو رام’ کی مہر لگتی ہے، لیکن پھر بھی وزیر اعلیٰ کی کرسی ان کے پاس ہی رہتی ہے؟ بی جے پی اور آر جے ڈی کی سیاست اس میں کس طرح مدد کرتی ہے؟ اجئے کمار کا نظریہ۔