خبریں

کیا نریندر مودی مایاوتی کا استعمال صرف ووٹ کاٹنے کے لیے کریں گے؟

ویڈیو: اتر پردیش کی سیاست میں بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی معنویت اور بی جے پی کے ساتھ ان کے اتحاد کے بارے میں بات کر رہے ہیں سینئر صحافی شرت پردھان۔