میڈیا بول: نمو ٹی وی کی انوکھی لیلا شیئر کریں اُرملیش 09/04/201909/04/2019 ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیےلوک سبھا الیکشن سے پہلے لانچ ہوئے نمو ٹی وی پر سینئر صحافی پرنجائے گہا ٹھاکرتا،دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے ارملیش کی بات چیت۔