خبریں منجدھار میں پھنسی پی ایم مودی کے پارلیامانی حلقہ وارانسی کے ملاحوں کی زندگی رشی راج 25/10/2021 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی کےپارلیامانی حلقہ وارانسی کے ملاح روزگار کو لےکر بےحد پریشان ہیں۔ کورونا وائرس مہاماری نے ان کی زندگی کو تباہ کر دیا ہے۔گھر چلانا مشکل ہوتا جا رہا ہے اور کسی طرح کی کوئی سرکاری امداد نہ ملنے سے وہ بے حد مایوس ہیں۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, فکر و نظر, ویڈیو Tagged as: Corona Virus, coronavirus, Coronavirus Death, COVID-19, Death due to Corona, Delhi, Health, India, Lockdown, Modi Govt, Narendra Modi, News, quarantine, social distancing, The Wire, The Wire Urdu, Virus, Virus Outbreak, اردو خبر, دی وائر, دی وائر اردو, سماجی دوری, صحت, کورونا, کورونا وائرس, مودی حکومت, نریندر مودی, ہندوستان, وائرس