خبریں ان داتا کو دہشت گرد بتانے والے میڈیا کو کسانوں نے کیا کہا سمیدھا پال 26/11/2021 شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocketویڈیو: دی وائر نے زرعی قوانین کو واپس لینے کے بعد مین اسٹریم میڈیا کے یو ٹرن پر دہلی کی ٹکری بارڈر پر مظاہرہ کر رہے کسانوں سے بات کی۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ جس میڈیا نے انہیں دہشت گرد، خالصتانی، غدار کہا، انہیں ان کا سامنا کرنا پڑےگا۔ شیئر کریںTweetWhatsAppPrintMoreEmailRedditPocket Related Categories: خبریں, ویڈیو Tagged as: Agriculture ordinance, Bharat Band, Central Government, Dilli Chalo, Farm Bills, Farmer's Plight, Farmers, Farmers Protest, minimum support price, Modi Govt, MSP, Narendra Modi, News, Punjab, SAD, Shiromani Akali Dal, The Wire, ایم ایس پی, پنجاب, دی وائر, کسان بل, مودی حکومت