ویڈیو: ایم ایس پی کے متعلق مودی حکومت کا دعویٰ تاریخی جھوٹ ہے؛ یوگیندر یادو شیئر کریں دی وائر اسٹاف 18/07/201819/07/2018 ویڈیو: مودی حکومت کے ذریعے ایم ایس پی میں کی گئی تبدیلی اور کسانوں کے مدعوں پر سوراج انڈیا کے قومی صدر یوگیندر یادو سے کبیر اگروال کی بات چیت۔