روی داس مندر اور رام مندر میں فرق کیوں کیا جا رہا ہے؟ شیئر کریں عارفہ خانم شیروانی 24/08/201924/08/2019 ویڈیو: تغلق آباد واقع روی داس مندر تنازعہ پر پروفیسر رتن لال، پروفیسر کوشل پوار اور پروفیسرکانچہ ایلیا سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔