خبریں

کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن: کیا مندر کے بعد بھی نریندر مودی کو 2024 کا ڈر ستا رہا ہے؟

ویڈیو: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ کرپوری ٹھاکر کو بھارت رتن دیے جانے کے فیصلے اور منڈل کمنڈل کی سیاست پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔