خبریں

’دلت مسلمان 70 سال میں چپراسی نہیں بن پائے تو کاغذ کہاں سے لائیں گے؟‘

ویڈیو:  ہندوستانی  مسلمانوں میں ذات پات  اور امتیازی سلوک  کے موضوع پر’بھارت کے دلت مسلمان‘کے مصنف  ڈاکٹرایوب  راعین سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔