فکر و نظر

مودی جی! بیٹی بچاؤ یا باہوبلی بچاؤ؟

ویڈیو:  کیا وزیر اعظم نریندر مودی کا ‘بیٹی بچاؤ’ کا مقبول نعرہ زمین پربامعنی ہے؟ اپنی پارٹی کے رکن پارلیامنٹ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے خلاف احتجاج کرنے والے ریسلرزکے ساتھ وہ اور ان کی حکومت جس طرح کا برتاؤ کرتی ہے، اس کو دیکھ کر تو ایسا نہیں لگتا!