ہم بھی بھارت: اے ایم یو میں جناح تنازعہ شیئر کریں دی وائر اسٹاف 10/05/201828/05/2018 ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں محمد علی جناح کی تصویر کو لے کر ہوئے تنازعہ پر یونیورسٹی کے اساتذہ سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت