فکر و نظر

کیا آسام کے وزیر اعلیٰ نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مل کر کروڑوں کا گھوٹالہ کیا؟

ویڈیو:  پرائیڈ ایسٹ انٹرٹینمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کمپنی کی ملکیت آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کے خاندان کے پاس  ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مرکزی حکومت نے اس کے ایک فوڈ  پروسیسنگ پروجیکٹ کے لیے 10 کروڑ روپے کی سبسڈی فراہم کی تھی۔ تاہم وزیر اعلیٰ اس سے مسلسل انکار کر رہے ہیں۔