امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے دنیا بھر کے ممالک پر بھاری ٹیرف عائد کر دیا ہے۔ اس کا اثر نہ صرف عالمی تجارت پر پڑ سکتا ہے بلکہ کئی طرح کی اقتصادی سرگرمیوں پر بھی پڑ سکتا ہے۔ ہندوستان کی معیشت پر اس کے اثرات کے حوالے سے دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں دی وائر ہندی کے مدیر آشوتوش بھاردواج۔
Categories: خبریں, عالمی خبریں, فکر و نظر, ویڈیو