آرٹیکل 370 سے ’آزادی‘ کیا کشمیر کو منظور ہے؟

ویڈیو: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ختم کیے جانےپر جموں و کشمیر پیپلس موومنٹ کی جنرل سکریٹری شہلا رشیداور دی ورلڈ بینک کی کنسلٹنٹ انیسا درابو سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
Load/Hide Comments