گراؤنڈ رپورٹ

دہلی فسادات کے سال بھر بعد شیو وہار کا حال

ویڈیو: ایک سال پہلے فرقہ وارانہ فسادات  میں شمال-مشرقی دہلی   میں جان ومال کا کافی نقصان ہوا تھا۔ تب دی  وائر نے شیو وہار کے متاثرین  سے اس موضوع  پر بات کی تھی۔ ایک سال بعد انہی لوگوں سے دوبارہ بات چیت۔