فکر و نظر

لوگ اپوزیشن پر بھروسہ کر رہے ہیں، ہم ایک اچھی حکومت بنائیں گے: ہریش راوت

ویڈیو:  عام انتخابات سے پہلے مساوی شہریت کی بحث کو کانگریس کےسینئر لیڈر ہریش راوت انتخابی داؤ مانتے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد، اتراکھنڈ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور آئندہ انتخابات کے لیے کانگریس کی حکمت عملی کے بارے میں ان سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی  بات چیت۔