فکر و نظر

بل سے کچھ برادریوں کو باہر رکھا گیا ہے تو یہ یکساں سول کوڈ کیسے ہوا: اتراکھنڈ کانگریس

ویڈیو: اتراکھنڈ میں بی جے پی کی قیادت والی پشکر سنگھ دھامی کی حکومت نے حال ہی میں اسمبلی میں یکساں سول کوڈ بل کو پاس کیا ہے۔ اس معاملے پر اتراکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر کرن ماہرا سے دی وائر کے اتل ہووالے کی بات چیت۔