ضمنی انتخابات نتائج : لگتا ہے جناح پر گنا بھاری پڑ گیا شیئر کریں دی وائر اسٹاف 31/05/201801/06/2018 ویڈیو: مختلف ریاستوں میں 4 لوک سبھا اور 11 اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابت کے نتائج کا تجزیہ کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیرایم کے وینو ،اجئے آشیرواد اور کبیر اگروال