’دلت مسلمان 70 سال میں چپراسی نہیں بن پائے تو کاغذ کہاں سے لائیں گے؟‘ شیئر کریں فیاض احمد وجیہہ 19/01/202020/01/2020 ویڈیو: ہندوستانی مسلمانوں میں ذات پات اور امتیازی سلوک کے موضوع پر’بھارت کے دلت مسلمان‘کے مصنف ڈاکٹرایوب راعین سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔