ویڈیو

جن گن من کی بات : وزیر اعظم کا نیا نعرہ اور گورکھپور میں بچوں کی موت

جن گن من کی بات کے اس  ایپی سوڈ میں سنئیے وزیر  اعظم کے نئے نعرے اور گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں  بچوں  کی موت پر ونود دوا کا تبصرہ