فکر و نظر

میڈیا بول: آخر کیوں ڈری ہوئی ہے مین اسٹریم میڈیا؟

ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ہندوستانی میڈیا پر کارواں میگزین کے پالیٹیکل ایڈیٹر ہرتوش سنگھ بل، سینئر صحافی اننت باگائیتکر اور نیوز لانڈری  ہندی کے ایڈیٹر اتل چورسیا سے ارملیش کی بات چیت۔