ادبستان

ویڈیو: ’ولایت خاں اپنے آس پاس کی ہر شے کو موسیقی میں ڈھال دیتے تھے‘

ویڈیو: صحافی اور مصنفہ نمیتا دیوی دیال سے مشہور ستار نواز استاد ولایت خاں پر ان کی تاز ہ ترین کتاب ، The Sixth String Of Vilayat Khan کے تناظر میں ولایت خاں اور  ہندوستانی موسیقی کی روایت کے بارے میں فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔