ادبستان

او ٹی ٹی اب پوری فیملی کا ہوگیا ہے، اسی سے مجھے پہچان ملی – شری کانت ورما

ویڈیو:  آنکھوں  دیکھی، دم لگا کے ہیشہ اور لال سنگھ چڈھا جیسی فلموں کے ساتھ–ساتھ پنچایت، مرزا پور اور برید: ان ٹو دی شیڈو زجیسی ویب سیریز میں اپنی اداکاری کا جوہر دکھا چکےاداکار شری کانت ورماسے  ان کی  زندگی، تھیٹر، ریڈیو، سنیما اوراوٹی ٹی پر  ان کے تجربات اور سفر کے بارے میں  بات چیت۔