خبریں

بلند شہر میں مندروں میں توڑ پھوڑ کو میڈیا نے فرقہ وارانہ رنگ دے کر پیش کیا

ویڈیو: مئی کے آخری ہفتے میں بلند شہر کے برال گاؤں کے کچھ مندروں میں توڑ پھوڑ کے واقعات سامنےآئےتھے، جنہیں میڈیا کے ایک حصے نے بغیر کسی ثبوت کے مسلمانوں سے جوڑ دیا۔ بعد میں پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ تمام ملزمین ہندو ہیں۔