دہلی پولیس کا سوال-ہمارے ہیومن رائٹس کا کیا؟ شیئر کریں وشال جیسوال 06/11/201906/11/2019 ویڈیو: نئی دہلی کے تیس ہزاری کورٹ میں پولیس اور وکیلوں کے بیچ ہوئی جھڑپ کے بعد پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہلی پولیس کا مظاہرہ۔ مظاہرین سے وشال جیسوال کی بات چیت۔