شاہین باغ کی کچھ عورتیں کیوں منا رہی ہیں جشن؟ شیئر کریں عصمت آرا 12/09/202012/09/2020 ویڈیو: جمعرات کو شاہین باغ میں شہریت قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا حصہ رہیں تین عورتیں ایک کیفے میں ملیں۔ ان سے دی وائر کی عصمت آرا کی بات چیت۔