جن گن من کی بات: توتی کورن تشدد اور لوک سبھا میں بی جے پی شیئر کریں ونود دوا 24/05/201824/05/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے توتی کورن میں ویدانتا گروپ کے خلاف مظاہرہ میں لوگوں کی موت اور لوک سبھا میں بی جے پی کی کم ہوتی تعداد پر ونود دوا کا تبصرہ۔