جن گن من کی بات : خوف کی سیاست اور مرکز کا جنوبی ہندوستان سے سوتیلا سلوک شیئر کریں ونود دوا 23/08/201824/08/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سینے خوف کی سیاست اور مرکز کا جنوبی ہندوستان کے تئیں سوتیلے سلوک پر ونود دوا کا تبصرہ۔