جن گن من کی بات : امت شاہ اور آدھار شیئر کریں ونود دوا 03/10/201803/10/2018 جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بی جے پی کارکنوں کی میٹنگ میں امت شاہ کی تقریر اور آدھار سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر ونود دوا کا تبصرہ۔