فکر و نظر

جن  گن من کی بات : مودی کا جئے پور دورہ اور انٹرنیٹ

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیر اعظم نریندر مودی کے جئے پور دورے اور ہندوستان میں آئے دن ہونے والے انٹرنیٹ بین پر ونود دوا کا تبصرہ