فکر و نظر

ویڈیو: کیا نریندر مودی نے پارلیامنٹ میں حامد انصاری کی بے عزتی کی تھی؟

سابق نائب صدر جمہوریہ  حامد انصاری نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ان کی الوداعی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کا طریقہ’مناسب برتاؤ ‘نہیں تھا۔ اس  مدعے پر سابق نائب صدر کے او ایس ڈی گردیپ سنگھ سپل اور سی ایس ڈی ایس میں فیلو حلال احمد سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔