ادبستان

ویڈیو: ’اُردو میں سنیما رائٹنگ کی بہت مضبوط روایت رہی ہے‘

ویڈیو: سینماٹوگرافراور مترجم یاسر عباسی سے ان کی تازہ ترین کتاب  (Yeh Un Dinon Ki Baat Hai: Urdu Memoirs of Cinema Legends)  کے تناظر میں سنیما رائٹنگ اور سنیما لیجنڈزکے بارے میں  فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت۔