خبریں

مودی سرکار کی دوسری مدت کار کا ایک سال: ہندوستان بنا غیر اعلانیہ ہندو راشٹر؟

ویڈیو: بی جے پی  کو رونا وائرس کے باوجود نریندر مودی سرکار کی  دوسری مدت  کار کی پہلی سالگرہ  پر پورے ملک  میں ڈیجیٹل میڈیم  سے مہم چلائےگی اور سرکار کی حصولیابیوں کے بارے میں بتائےگی۔ بی جے پی کی نیشنل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر ششادری چاری اور سینئر صحافی  نیرجا چودھری سے د ی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔