خبریں

کیا فرقہ وارانہ ٹوئٹس کے لیے برخاست ہوں گے سابق سی بی آئی ڈائریکٹر؟

ویڈیو: سی بی آئی کے سابق  ڈائریکٹر اور ورکنگ آئی پی ایس افسرایم ناگیشور راؤ نے دعویٰ کیا کہ ‘خونی اسلامی  حملے/اقتدار’کے بارے میں لیپا پوتی کرکےہندوستانی تاریخ  کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ہوئی ہے۔ اس بارے میں اتر پردیش کے سابق  ڈی جی پی وکرم سنگھ سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔