خبریں

مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی اقتدار میں واپسی کا امکان: سروے

ویڈیو: انتخاب سے قبل ایک سروے میں پتہ چلا ہے کہ مغربی  بنگال میں ترنمول کانگریس چیف ممتابنرجی تیسری بار اقتدار میں آ سکتی ہیں۔ اس سروے  پر  بی جے پی رہنما ششر بجوریا اور  ماہر اقتصادیات  پرسین جیت بوس سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔