خبریں

بہار اسمبلی میں آر جے ڈی رہنماؤں کی پٹائی؛ جمہوریت  کے لیے شرمناک دن

ویڈیو: بہار اسمبلی میں رہنماؤں  کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کے واقعہ کی پورے ملک میں مذمت کی جا رہی ہے۔ اس پورے معاملے پر راشٹریہ جنتا دل کے ترجمان  شکتی سنگھ، سینئر صحافی  فیضان احمد اور دی  وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔