خبریں

کیاہندوستان  میں پٹرول –ڈیزل کی طرح اب روٹی کھانا بھی مہنگا ہونے جا رہا ہے؟

ویڈیو:  ہندوستان کی جانب سے قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش میں گیہوں کے ایکسپورٹ پر پابندی لگا نے کے بعد عالمی سطح پر گیہوں کی قیمتیں 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ حکومت نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث گندم کی عالمی رسد میں رکاوٹ کے پیش نظر ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔