Farmer’s Plight

فوٹو: پتریکا

راجستھان : فصلوں کے لئے پانی کی مانگ کو لےکر درختوں سے الٹا لٹک کر کسان کر رہے ہیں مظاہرہ 

راجستھان کے بوندی ضلع‎ کے کسانوں کا کہنا ہے کہ کئی بار انتظامیہ سے نہر کا پانی پہنچانے کی مانگ کی، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہو رہی۔ فصلوں کو پانی کی ضرورت ہے۔ اگر پانی نہیں ملا تو وہ سوکھ جائیں‌گی۔

Photo: PIB

بہار میں مودی کے جلسہ کے لئے دی تھی 35 ایکڑ فصل کی قربانی، کسانوں کو معاوضے میں چونی بھی نہیں ملی 

بہار کے مکامہ ٹال میں گزشتہ سال وزیر اعظم نریندر مودی کےعوامی اجلاس کے لئے انتظامیہ نے کسانوں سے زمین لی تھی، لیکن ساڑھے تین مہینے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی ان کو بطور معاوضہ کچھ نہیں ملا۔

Photo: Reuters

معقول خرید نظام کی کمی سے تمام فصلوں کو ایم ایس پی کے دائرے میں لانا مشکل : ماہرزراعت

ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ یہ  تبھی فائدےمند ہوگا جب کسان اپنی پیداوار مناسب قیمت پر بیچے۔  ملک میں زیادہ اشیائےخوردنی کے باوجود کسانوں کو ان کی محنت کا پھل نہیں مل رہا۔ نئی دہلی : مرکز کی مودی حکومت نے اس بار کے بجٹ میں تمام […]

Photo : PTI

بجٹ کسانوں کو چکمہ دینے کے لئے ہوگا، وعدے لبالب اور نتیجے ٹھن ٹھن 

آپ کے ملک میں اکتوبر سے لےکر آدھی جنوری تک ایک فلم کو لےکر بحث ہوئی ہے۔ ساڑھے تین مہینے بحث چلی۔ نوکری پر اتنی لمبی بحث ہوئی؟ بہتر ہے آپ بھی تنخواہ کی نوکری چھوڑ کرہندومسلم ڈبیٹ کی نوکری کر لیجئے۔