Gauri Lankesh Patrike

گوری لنکیش قتل کیس: گرفتار کیے گئے آخری ملزم کو بھی ملی ضمانت، اب تمام ملزمین باہر

بنگلورو کی ایک عدالت نے گوری لنکیش قتل کیس میں حراست میں لیے گئے آخری ملزم شرد بھاؤ صاحب کلسکر کو ضمانت دے دی۔ اس معاملے میں 18 شریک ملزمان میں سے 16 پہلے ہی ضمانت پر باہر ہیں۔ ایک اور ملزم وکاس پاٹل مفرور ہے اور اسے ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔

صحافی گوری لنکیش قتل معاملے میں ایس آئی ٹی نے ایک اور ملزم کو کیا گرفتار

سماجی کارکن اور صحافی گوری لنکیش کا پانچ ستمبر 2017 کو ان کے گھر کے باہر گولی مارکر قتل کر دیا گیا تھی۔ ایس آئی ٹی نے بتایا کہ گرفتار ملزم گوری لنکیش کے قتل کی سازش کا حصہ ہے اور اس معاملے میں 18واں ملزم ہے۔

قاتلوں کی بھیڑ اور علاقائی زبانوں کے جاں باز صحافی

انگریزی متاثر کن زبان ہے، مگر اس کی رسائی محدود ہے۔ علاقائی زبانوں کے صحافی اصلی اثر پیدا کر سکتے ہیں۔ چھوٹے شہروں کے ایسے کئی جاں باز صحافی ہیں، جنہوں نے اپنے حوصلے کی قیمت اپنی جان دےکر چکائی ہیں۔ ہندوستان کا دایاں بازو محاذ طوطے کی […]

گؤری لنکیش کا آخری اداریہ : فیک نیوز کے زمانے میں

گؤری لنکیش نام ہے رسالے کا۔ 16 صفحات کا یہ رسالہ ہر ہفتے نکلتا ہے.  15روپئے قیمت ہوتی ہے. 13ستمبر کا شمارہ آخری ثابت ہوا گؤری لنکیش کے لئے. ہم نے اپنے دوست کی مدد سے ان کے آخری اداریہ کا  ترجمہ کیا ہے تاکہ آپ کو پتا […]