Governance

جسٹس ارون مشرا۔ (فوٹو: پی ٹی آئی)

نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن  کے اگلے چیئرمین ہوں گے سابق جج جسٹس ارون مشرا

اس عہدے کے لیے تین سابق چیف جسٹس کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیا تھا، لیکن ان سب کو درکنار کرکےسلیکشن کمیٹی نے جسٹس ارون مشرا کو ترجیح دیا۔ پچھلے سال فروری میں سپریم کورٹ میں جج کےعہدے پررہتے ہوئےانہوں نےوزیر اعظم مودی کی تعریف کی تھی، جس کی وجہ سے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا کہ وہ کس حد تک سرکار کے قریبی ہیں۔

آزاد ہند حکومت کی 75ویں سالگرہ کے پروگرام میں وزیر اعظم نریندر مودی (فوٹو : پی آئی بی)

رویش کا بلاگ: مودی کو پردھان سیوک کے ساتھ ہندوستان کا پردھان اتہاس کار بھی بنا دینا چاہیے

وزیر اعظم اسی لئے آج کے اہم سوالوں کے جواب دینا بھول جا رہے ہیں کیونکہ وہ ان دنوں نایکوں کے نام، جنم دن اور ان کے دو چار کام یاد کرنے میں لگے ہیں۔ میری رائے میں ان کو ایک منوہر پوتھی لکھنی چاہیے، جو بس اڈے سے لےکر ہوائی اڈے پر بکے۔ اس کتاب کا نام مودی-منوہر پوتھی ہو۔

nitish-kumar-sharad-yadav-collage

بہار میں اندھیر نگری، چوپٹ راجا : شرد یادو

بہار میں ہر سطح پر لوٹ کھسوٹ مچی ہوئی ہے۔ پٹنہ : بہار میں وزیر اعلی نتیش کمار کے مهاگٹھ بندھن سے ناطہ توڑ لینے سے ناراض جنتا دل یونائٹیڈ(جے ڈی یو) کے سابق قومی صدر شرد یادو نے آج کہا کہ ریاست میں اندھیر نگری اور چوپٹ […]

Jaitley-Modi_PTI

حکومت اقتصادی اصلاحات کی بجائے انتظامی امور پر اپنی گرفت مضبوط کرے گی : رپورٹ

نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی)مودی حکومت اب بڑی اقتصادی اصلاحات کی طرف قدم بڑھانے کی بجائے اپنے دور کے بقیہ ایام میں انتظامی امورپر گرفت مضبوط کرنے اور کامیابیوں کی تشہیر پر زور دے گی۔ بارکلیز انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019 کے عام انتخابات […]