Health

 (علامتی فوٹو : رائٹرس)

جئے پور میں زیکا وائرس کا قہر نہ روک پانے میں سرکاری بد انتظامی کا بڑا رول

ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل، ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر جئے پور میں زیکا وائرس پر کنٹرول کا دعویٰ کر رہا ہے، لیکن سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس کی چپیٹ میں آنے والے لوگوں کی تعداد 130 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

HungerDWUrdu

دنیا بھر میں 82 کروڑ انسان بھوک اور غذائیت کی کمی کے شکار

بھوک کے تازہ ترین عالمی انڈکس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں بیاسی کروڑ سے زائد انسان بھوک اور کم خوراکی کا شکار ہیں۔ گزشتہ دو برسوں میں یہ تعداد بین الاقوامی سطح پر مسلح تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے اور بڑھی ہے۔

علامتی فوٹو : رائٹرس

فارما کمپنیوں کے ذریعے ڈرگ ٹرائل کو کنٹرول کرنے کے لئے اصول بنائے مرکز: سپریم کورٹ

فارما کمپنیوں کے ذریعے انسانوں پر ڈرگ ٹرائل کے خلاف دائر عرضی میں درخواست گزاروں کا الزام ہے کہ ملک میں کئی ریاستوں میں دوا کمپنیاں من مانے طریقے سے دواؤں کا ٹیسٹ کر رہی ہیں،جن کی وجہ سے کئی لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔

(علامتی فوٹو : رائٹرس)

مدھیہ پردیش : ’ ہندوستان کا ایتھوپیا ‘ کہے جانے والے شیوپور میں غذائی قلت سے 5 بچوں کی موت

ضلع ‎ کے وجئے پور وکاس کھنڈ کی اکلود پنچایت کے جھاڑبڑودا گاؤں میں دو ہفتوں کے اندر 5 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ انتظامیہ غذائی قلت کی بات سے انکار کر رہی ہے اور اموات کی وجہ بخار بتا رہی ہے۔

فوٹو: ٹوئٹر

غذائی قلت : ہارلکس کے ساتھ مل کر عوام کو کیا بیچ رہے ہیں امیتابھ بچن

صحت کے لیے مضر اور نقصان دہ ہونے کہ وجہ سے امیتابھ بچن نے 2014میں پیپسی کے ساتھ اپنا قرار رد کر دیا تھا۔امید کی جارہی ہے کہ امیتابھ ہارلکس کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے۔ نئی دہلی:امیتابھ بچن نے گزشتہ31 مئی کو ہندوستان میں غذائی قلت سے […]

AshwiniChoubey

ایمس میں بہاری مریضوں کی بھیڑ : معاف کیجیے منسٹر صاحب

یہ مریض کا حق ہے کہ وہ خودمحسوس کرے  کہ وہ کتنا بیمار ہے؟ محسوس کرنا مزاج کی بات ہے۔ اور میں یہ امید کروں‌گا کہ آپ مریض کی نوعیت میں تو تبدیلی نہیں کرنا چاہیں‌گے۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو پلیز مت کیجئے سر۔ یہ کسی بھی […]

reuters-vaccination

ایم آر ٹیکہ کاری کیوں ضروری ہے ؟

پیدائشی روبیلا سنڈروم (سی آر ایس)  سے ہونے والی انتہائی خطرناک بیماری کے خاتمے کے لئے مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے یونیسیف، عالمی ادارہ صحت الائنس کلب، بین الاقوامی چلڈرن فنڈ اور دوسرے معاونین کی مدد سے ایم آر ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیاہے ۔ اس کا […]