اقتصادی جرم معاملہ : PMLAکورٹ نے وجئے مالیا کو قرار دیا بھگوڑا دی وائر اسٹاف 05/01/2019 وجئے مالیا کوبھگوڑاقرار دیے جانے کے بعد اب حکومت اس کی جائیداد فوری اثر سے ضبط کر سکتی ہے۔