خبریں

منی پور تشدد: این بیرین سنگھ جیسا وزیر اعلیٰ کسی کو نہ ملے

ویڈیو: گزشتہ بدھ کودہلی کےجنتر منتر پر منی پور میں ہوئےنسلی تشدد کے خلاف ‘ٹرائبل سالیڈیرٹی پروٹیسٹ’ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میں آدی واسی  برادری  کے لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی  اور این بیرین سنگھ کی سربراہی والی  ریاست کی بی جے پی حکومت کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔